بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب استقبال کریں گے، سابق وزیراعظم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب استقبال کریں گے، سابق وزیراعظم

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بھی اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں،قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے ،قانون سے باہر رہیں گے تو… Continue 23reading قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب استقبال کریں گے، سابق وزیراعظم

عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْنہیں صحیح مشورہ دیا،خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْنہیں صحیح مشورہ دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْن کو صحیح مشورہ دیا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو پہلی بار حقیقت کا احساس ہو رہا ہے، پہلے انہوں نے امریکا اور پھر اسٹیبلشمنٹ کو بری الذمّہ قرار دیا۔وزیر دفاع… Continue 23reading عمران خان کے سیاسی مشیروں نے پہلی مرتبہ اْنہیں صحیح مشورہ دیا،خواجہ آصف

فوج نے فیصلہ کیا ہے سیاسی معالات میں مداخلت نہیں کریں گے، آرمی چیف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

فوج نے فیصلہ کیا ہے سیاسی معالات میں مداخلت نہیں کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کہا ہے کہ سابق مشرقی پاکستان فوجی نہیں ،سیاسی ناکامی تھی، سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے ،ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی ، اب اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فرار اختیار کی جارہی… Continue 23reading فوج نے فیصلہ کیا ہے سیاسی معالات میں مداخلت نہیں کریں گے، آرمی چیف

وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، مریم اور نگزیب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر اعظم آفس نے تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ۔… Continue 23reading وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ، مریم اور نگزیب

سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔بدھ کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ الیکشن کمیشن میں پیش… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت13دسمبر تک ملتوی کر دی

پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال معیشت صرف عمران خان ،بشری بی بی اور فرح گوگی کی ہوئی ہے ، ملکی معیشت ’’صرف‘‘تباہ ہوئی،پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر… Continue 23reading پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پہنچ کر آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا،قوم سے کہنا چاہتا ہوں یہ فیصلہ کن وقت ہے، جن کے پاس طاقت ہے جو کسی طرف بھی لے جا سکتے ہیں مثبت یا… Continue 23reading آپ نیوٹرل نہیں ہو سکتے، نیوٹرل ہو گئے تو آپ کے بچے پچھتائیں گے،آپ کی آنے والی نسلیں پچھتائیں گی، عمران خان کا عوام کو پیغام

Page 153 of 3660
1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 3,660