ڈیل کی خبریں پھر مسترد ،پہلے شاید ڈھیل کی بات تھی اب ڈھیل بھی نہیں ہوگی، شیخ رشید
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے شاید ڈھیل کی بات تھی اب ڈھیل بھی نہیں ہوگی ، اپوزیشن اندھی وہیل مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے، ان کو ناکامی کا منہ دیکھنا… Continue 23reading ڈیل کی خبریں پھر مسترد ،پہلے شاید ڈھیل کی بات تھی اب ڈھیل بھی نہیں ہوگی، شیخ رشید



































