اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام عالم… Continue 23reading اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید


































