بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ججز تعیناتی کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کر دی وقت آگیا ہے ہر پاکستان حقیقی آزادی کیلئے اٹھ کھڑا ہو ، عمران خان

datetime 28  فروری‬‮  2023

عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کر دی وقت آگیا ہے ہر پاکستان حقیقی آزادی کیلئے اٹھ کھڑا ہو ، عمران خان

لاہو ر( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کی… Continue 23reading عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کر دی وقت آگیا ہے ہر پاکستان حقیقی آزادی کیلئے اٹھ کھڑا ہو ، عمران خان

وفاقی حکومت نے 2023کونوجوانوں کا سال قراردیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

وفاقی حکومت نے 2023کونوجوانوں کا سال قراردیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ(ن) محمد نواز شریف اورملک کے مستقبل اپنے نوجوانوں کو’’یوتھ پروگرام‘‘کے 10 سال مکمل ہونے پرمبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سال 2023کونوجوانوں کا سال قراردیا ہے ،ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے باوجود بھی نوجوانوں کو نظراندازنہیں کرسکتے ، اسی لئے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 2023کونوجوانوں کا سال قراردیدیا

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

datetime 27  فروری‬‮  2023

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت ضلع کچہری اسلام… Continue 23reading اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ (ن )کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، مریم اور نگزیب

datetime 27  فروری‬‮  2023

2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ (ن )کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ گزشتہ روز پہلی بار اس حلقے سے 53000 ووٹ لئے ہیں جس پر اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے… Continue 23reading 2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ (ن )کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، مریم اور نگزیب

اب عوام باشعور ہوچکے جس کے باعث عمران خان کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوچکے ہیں، رانا ثنااللہ خان

datetime 27  فروری‬‮  2023

اب عوام باشعور ہوچکے جس کے باعث عمران خان کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوچکے ہیں، رانا ثنااللہ خان

مکوآنہ ( این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا اورپنجاب سمیت ملک بھر میں جن سو سواسو لوگوں کو گرفتار کیاگیا ، اب وہ بھی رہائی کیلئے منتیں کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ… Continue 23reading اب عوام باشعور ہوچکے جس کے باعث عمران خان کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوچکے ہیں، رانا ثنااللہ خان

پی ٹی آئی والوں کو پرویز الٰہی مبارک ہو ،عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر سینے سے لگاتے ہیں‘ سعد رفیق

datetime 22  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی والوں کو پرویز الٰہی مبارک ہو ،عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر سینے سے لگاتے ہیں‘ سعد رفیق

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر انہیں سینے سے لگاتے ہیں،پرویز الٰہی اور عمران خان کو مبارک باد دیتے ہیں، پی ٹی آئی والوں کو پرویز الٰہی مبارک ہو، پرویز الٰہی کو… Continue 23reading پی ٹی آئی والوں کو پرویز الٰہی مبارک ہو ،عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر سینے سے لگاتے ہیں‘ سعد رفیق

جسٹس فائز عیسی قاضی نے سائفر کی تحقیقات کی دائر درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 22  فروری‬‮  2023

جسٹس فائز عیسی قاضی نے سائفر کی تحقیقات کی دائر درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے مبینہ بیرونی مداخلت کی تفتیش پر سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کا کام ہے اس کو کرنے دیا جائے، عدلیہ، انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر… Continue 23reading جسٹس فائز عیسی قاضی نے سائفر کی تحقیقات کی دائر درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

datetime 22  فروری‬‮  2023

بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، منتخب جمہوری نمائندوں کو تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، تعلیم کے فروغ کے… Continue 23reading بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Page 146 of 3660
1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 3,660