عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے اہم فیصلہ
لاہور /اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی جانب سے پٹیشن تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ صوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے اس حوالے سے اسپیکر پنجاب… Continue 23reading عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے اہم فیصلہ































