پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک

datetime 28  اپریل‬‮  2023

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن کی تاریخ پر لچک کے جواب میں لچک کا مطالبہ کر رہی ہے، تحریک انصاف کی کمیٹی عمران خان کی ہدایت سے پیچھے ہٹنے سے گریزاں ہے۔ اس سے قبل حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان… Continue 23reading حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک

دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2023

دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے لڑتے ہوئے ضلع لکی مروت میں مختصر وقت کے اندر مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے تین حملوں کو ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد مارے گئے، تین اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

قیام امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم شہباز شریف

datetime 28  اپریل‬‮  2023

قیام امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم شہباز شریف

رسالپور (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، تمام ممالک سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں ،خطے میں امن کے لیے ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ مل کرکوشش جاری رکھیں گے ،قیام… Continue 23reading قیام امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوئے تو ۔۔۔ عمران خان نے بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023

الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوئے تو ۔۔۔ عمران خان نے بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آئین ٹوٹ گیا… Continue 23reading الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوئے تو ۔۔۔ عمران خان نے بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 28  اپریل‬‮  2023

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے ایک ہی روز بعد کہا ہے اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،ہم قانون پر چل رہے ہیں، وہ قانون شکنی کر رہے ہیں، مذاکرات… Continue 23reading عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

datetime 27  اپریل‬‮  2023

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ حکومتی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ آج دوپہر کے کھانے کے موقع پر مشاورت کے بعد کیا۔دوپہر کے کھانے میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

الیکشن کیس؛ مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کا حکم نہیں صرف تجویز ہے،چیف جسٹس

datetime 27  اپریل‬‮  2023

الیکشن کیس؛ مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کا حکم نہیں صرف تجویز ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ایک ساتھ انتخابات اور 4 اپریل کے فیصلے پر عمل درآمدکیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتی صرف آئین پرعمل چاہتی ہے،کوئی ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن ، عدالت مناسب حکم نامہ… Continue 23reading الیکشن کیس؛ مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کا حکم نہیں صرف تجویز ہے،چیف جسٹس

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام،فوج کسی سیاسی جماعت کی حامی نہیں، عوام ہی اصل طاقت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 25  اپریل‬‮  2023

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام،فوج کسی سیاسی جماعت کی حامی نہیں، عوام ہی اصل طاقت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ جس ملک میں بھی فوج کو سیاسی کیلئے استعمال کیاگیا وہاں انتشار پھیلا ،سیاستدان فوج کی غیرسیاسی ہونے کی سوچ کوتقویت دیں، اعلیٰ عسکری حکام کی چیف جسٹس سے ملاقات کی تفصیلات پبلک نہیں کی جاسکتی،الیکشن کیلئے… Continue 23reading تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام،فوج کسی سیاسی جماعت کی حامی نہیں، عوام ہی اصل طاقت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا ،ثاقب نثارکا ردعمل

datetime 25  اپریل‬‮  2023

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا ،ثاقب نثارکا ردعمل

لاہور (این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو ”چوری کا مال” قرار دے دیا۔مبینہ آڈیو لیک پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا ، کوئی زلزلہ نہیں آگیا۔ میری رائٹ ٹو پرائیویسی کو… Continue 23reading مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال، میں اسے نہیں مانتا ،ثاقب نثارکا ردعمل

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 3,661