جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدالت عظمی سے 4 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کے انعقاد سے متعلق آرٹیکلز کو ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

datetime 3  مئی‬‮  2023

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کی سربراہی محمد اسلم بھوتانی کو دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کیمطابق کمیٹی میں شاہدہ اختر علی، محمد… Continue 23reading ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

datetime 3  مئی‬‮  2023

گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد(اے پی پی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘چند کالی بھیڑوں کو ملک کے زرمبادلہ اور پاکستانیوں کے حق پر ہر گز ڈاکہ ڈالنے نہیں دوں گا‘ گندم، یوریا اور چینی کے اسمگلروں کے خلاف… Continue 23reading گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 3  مئی‬‮  2023

عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9 مقدمات میں عبوری ضمانت میں (آج) جمعرات تک توسیع دے دی۔ بدھ کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی ڈویژن بینچ نے… Continue 23reading عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

ملک بھر میں ایک دن الیکشن کرانے پر حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف میں اتفاق

datetime 3  مئی‬‮  2023

ملک بھر میں ایک دن الیکشن کرانے پر حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف میں اتفاق

اسلام آباد (این این آئی) عام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق ،وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہے ۔تفصیلات کے مطاب گزشتہ روز الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا… Continue 23reading ملک بھر میں ایک دن الیکشن کرانے پر حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف میں اتفاق

عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

datetime 3  مئی‬‮  2023

عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ ، سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں سے آٹھ مئی تک جواب طلب کر تے ہوئے ختم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے… Continue 23reading عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2023

حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) توہین پارلیمان کا بل چند دن میں منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے استحقاق رانا قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توہین پارلیمنٹ کا قانون وقت کی ضرورت ہے جس پر کافی عرصے سے کام کر رہے تھے، لہٰذا ہم توہین… Continue 23reading حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2023

الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں،الیکشن کے حوالے سے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کے ساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو پھر کس نے آنا ہے؟ اگر… Continue 23reading الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ساقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ ساقب نثار نے جو ظلم کیا وہ ناقابل قبول ہے،سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیوز اور آئین و قانون… Continue 23reading نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 3,661