بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

datetime 3  مئی‬‮  2023

عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ ، سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں سے آٹھ مئی تک جواب طلب کر تے ہوئے ختم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے… Continue 23reading عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد

حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2023

حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) توہین پارلیمان کا بل چند دن میں منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے استحقاق رانا قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توہین پارلیمنٹ کا قانون وقت کی ضرورت ہے جس پر کافی عرصے سے کام کر رہے تھے، لہٰذا ہم توہین… Continue 23reading حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2023

الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں،الیکشن کے حوالے سے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کے ساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو پھر کس نے آنا ہے؟ اگر… Continue 23reading الیکشن بارے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کیساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،عمران خان

نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ساقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ ساقب نثار نے جو ظلم کیا وہ ناقابل قبول ہے،سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیوز اور آئین و قانون… Continue 23reading نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

5مئی کو چین کی کونسی بڑی شخصیت پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 2  مئی‬‮  2023

5مئی کو چین کی کونسی بڑی شخصیت پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد(این این آئی)چینی وزیر خارجہ چن گانگ عہدہ سنبھالنے کے بعد 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارتی شہر گوا میں ایس سی او کانفرنس کے فوراً بعد اسلام آباد پہنچیں گے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت… Continue 23reading 5مئی کو چین کی کونسی بڑی شخصیت پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

سپیکر آفس کا سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار

datetime 2  مئی‬‮  2023

سپیکر آفس کا سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر آفس نے سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے سپیکر کے خط پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کیا گیا تھاتاہم رجسٹرار آفس کے… Continue 23reading سپیکر آفس کا سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

datetime 2  مئی‬‮  2023

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں کچھ دیر پہلے ہوئی جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

عمران خان اور اسد عمر نے 100 سے زائد مقدمات پر عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

عمران خان اور اسد عمر نے 100 سے زائد مقدمات پر عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر نے مقدمات سے متعلق عدالت سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے خود سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 100 سے زائد مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ پی ٹی… Continue 23reading عمران خان اور اسد عمر نے 100 سے زائد مقدمات پر عدالت سے رجوع کرلیا

14 مئی کو الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

14 مئی کو الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں، اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنے دیں، شرائط سامنے رکھ کر مذاکرات نہیں کیے جاتے۔ایک انٹرویومیں رانا ثناء اللہ خان نے کہاکہ تحفظات کے باوجود نواز شریف نے بات… Continue 23reading 14 مئی کو الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

Page 136 of 3660
1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 3,660