لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ساقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ ساقب نثار نے جو ظلم کیا وہ ناقابل قبول ہے،سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیوز اور آئین و قانون کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔نواز شریف نے کہاکہ دوسرے لوگ آئین و قانون کی خلاف ورزی پر سیدھا جیلوں میں جاتے ہیں۔قائد ن لیگ نے کہاکہ ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے،انہوں نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ایسے ظلم کیے جو ناقابل بخشش ہیں۔
نواز شریف نے مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































