بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، وزیر اعظم

datetime 7  مئی‬‮  2023

عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، وزیر اعظم

لندن(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے،بہت جلد انویسٹمنٹ کانفرنس بلا رہے ہیں جس میں ٹریڈ، ایجوکیشنل اور خاص طور پر ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے تعاون پر غور کیا… Continue 23reading عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، وزیر اعظم

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

datetime 7  مئی‬‮  2023

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

لندن (این این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں۔نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اس کام کا مقصد… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

آئین اسمبلی تحلیل کے90روز میں انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

datetime 7  مئی‬‮  2023

آئین اسمبلی تحلیل کے90روز میں انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، ہمارے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،جب آئین کے نفاذ کی بات آتی ہے… Continue 23reading آئین اسمبلی تحلیل کے90روز میں انتخابات کا حکم دیتا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز آنکھیں نہیں جھپک سکتے، جسٹس عمر عطا بندیال

دہشتگردی کے مشترکہ چیلنجز سےنمٹنےکیلئے افغان حکومت کی مکمل حمایت اور عزم ضروری ہے: آرمی چیف

datetime 7  مئی‬‮  2023

دہشتگردی کے مشترکہ چیلنجز سےنمٹنےکیلئے افغان حکومت کی مکمل حمایت اور عزم ضروری ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی، بارڈر مینجمنٹ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور مشترکہ مسائل کے حل کے لیے رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا… Continue 23reading دہشتگردی کے مشترکہ چیلنجز سےنمٹنےکیلئے افغان حکومت کی مکمل حمایت اور عزم ضروری ہے: آرمی چیف

آرمی چیف کا سی پیک منصوبےکیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

datetime 7  مئی‬‮  2023

آرمی چیف کا سی پیک منصوبےکیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

راولپنڈی (این این آئی)پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاوس راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے چین اور پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات کے… Continue 23reading آرمی چیف کا سی پیک منصوبےکیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

دہشتگردی کی وارداتوں کی نیت سے نواز شریف کے نام 3 گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2023

دہشتگردی کی وارداتوں کی نیت سے نواز شریف کے نام 3 گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن پولیس نے دہشت گردی کی وارداتوں سمیت سنگین جرائم کے لئے استعمال کرنے کے لئے نامعلوم افراد کی جانب سے نواز شریف کے نام 3 گاڑیاں رجسٹرڈ کرائے جانے کے حوالے سے نواز شریف کے دفتر سے ملنے والی ایک شکایت پر تفتیش شروع کر دی ہے۔ جنگ اخبار میں مرتضیٰ… Continue 23reading دہشتگردی کی وارداتوں کی نیت سے نواز شریف کے نام 3 گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف

بلاول بھٹو زر داری کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

datetime 6  مئی‬‮  2023

بلاول بھٹو زر داری کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے ایک بار پھر خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے حصول کیلئے چین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پر عزم ہیں ،ہم… Continue 23reading بلاول بھٹو زر داری کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ،مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی نیب ترامیم سے فیضیاب، ابتدائی ریلیف مل گیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی نیب ترامیم سے فیضیاب، ابتدائی ریلیف مل گیا

ا سلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں طلبی پر عمران خان اور بشریٰ… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی نیب ترامیم سے فیضیاب، ابتدائی ریلیف مل گیا

وفاقی کابینہ نے آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2023

وفاقی کابینہ نے آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) و فاقی کا بینہ نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذ رائع کا کہنا ہے کابینہ نے سر کولیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ڈی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی

Page 132 of 3660
1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 3,660