پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مئی‬‮  2023

عمران خان کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سوشل میڈیا سروسز، موبائل براڈ بینڈ دوسرے روز بھی معطل

datetime 10  مئی‬‮  2023

سوشل میڈیا سروسز، موبائل براڈ بینڈ دوسرے روز بھی معطل

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گرفتاری کے بعد ناخوشگوار صورتحال کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس میں خلل آیا ، موبائل براڈ بینڈ سروس معطل رہی جس کی وجہ سے لوگ موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال نہیں کر پائے جبکہ سوشل میڈیا سروسز بھی بند رہیں ۔… Continue 23reading سوشل میڈیا سروسز، موبائل براڈ بینڈ دوسرے روز بھی معطل

سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش،

datetime 10  مئی‬‮  2023

سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش،

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار

datetime 10  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)پولیس نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ بدھ کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے کر آئے تھے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار

اینٹی کرپشن نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا

datetime 10  مئی‬‮  2023

اینٹی کرپشن نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا ۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کی رہائشگاہ سے علی الصبح گرفتار کیا گیا، عمر سرفراز چیمہ پر بطور گورنر اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے فیملی رجسٹریشن… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا

ملک میں انٹرنیٹ کی سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

datetime 10  مئی‬‮  2023

ملک میں انٹرنیٹ کی سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ کی سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کی حدود سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار ی کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے وزارت داخلہ کی ہدایات پر… Continue 23reading ملک میں انٹرنیٹ کی سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دیدی

datetime 9  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اسلا م آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے رینجرز کی مدد سے احاطہ عدالت سے گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دیدی جبکہ عدالت نے عمران خان کو عدالتی احاطے سے گرفتار کرنے پر رجسٹرار… Continue 23reading ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دیدی

عمران خان کی گرفتاری ، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری ، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر درجنوں مقدمات درج ہیں، گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں ہوئی ہے، کیس میں پراپرٹی ٹائیکون بھی مستفید ہوئے ہیں ،مرکزی ملزم عمران خان ہیں،یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ،ثابت شدہ کرپشن… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری ، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

جھوٹے پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن، ملک بھر میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر بند ہونے کی اطلاعات ،انٹر نیٹ سروس بھی متاثر

datetime 9  مئی‬‮  2023

جھوٹے پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن، ملک بھر میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر بند ہونے کی اطلاعات ،انٹر نیٹ سروس بھی متاثر

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیاپر جھوٹے پروپیگنڈے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کئی سوشل میڈیا ایپلیکیشنز کو بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ ملک بھر میں کئی شہروں میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرکی سروسز بند کردی گئی ہیں جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں انٹر… Continue 23reading جھوٹے پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن، ملک بھر میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر بند ہونے کی اطلاعات ،انٹر نیٹ سروس بھی متاثر

1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 3,661