پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سستا تیل خریدنے کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2023

سستا تیل خریدنے کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں مصدق ملک سے سوال کیا گیاکہ کیا پاکستان مستقبل میں بھی روسی تیل خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے؟جس کے جواب میں وزیر مملکت نے کہا کہ اگر… Continue 23reading سستا تیل خریدنے کے حوالے سے حکومت کا اہم اعلان

وزیراعظم کابینہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم

datetime 8  مئی‬‮  2023

وزیراعظم کابینہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کیا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 18اکتوبر کو کرپشن میں ملوث تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کی لسٹ طلب کی تھی۔… Continue 23reading وزیراعظم کابینہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم

چیئرمین پی ٹی آئی کےاعلیٰ فوجی افسر پرالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

datetime 8  مئی‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کےاعلیٰ فوجی افسر پرالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی) ترجمان پاک فوج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے انٹلیجنس ایجنسی کے اعلی افسر پر الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی من گھڑت الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے ، پاک… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کےاعلیٰ فوجی افسر پرالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر

حکومت کا آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا منصوبہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50، پنشن میں 30 فیصد کا امکان

datetime 8  مئی‬‮  2023

حکومت کا آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا منصوبہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50، پنشن میں 30 فیصد کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں ممکنہ طور پر انتخابات سے قبل وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے، بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف… Continue 23reading حکومت کا آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا منصوبہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50، پنشن میں 30 فیصد کا امکان

یہ جسٹس مظاہر علی نقوی یا کسی ایکس وائی کا ایشو نہیں، یہ کرپشن کا مسئلہ ہے، اس لیے نہیں چھوڑوں گا،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان

datetime 8  مئی‬‮  2023

یہ جسٹس مظاہر علی نقوی یا کسی ایکس وائی کا ایشو نہیں، یہ کرپشن کا مسئلہ ہے، اس لیے نہیں چھوڑوں گا،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 دنوں میں طلب کرتے ہوئے جسٹس مظاہرنقوی کے ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کا ریکارڈ بھی مانگ لیا جبکہ چیئر مین پی اے سی نور عالم خان نے کہا… Continue 23reading یہ جسٹس مظاہر علی نقوی یا کسی ایکس وائی کا ایشو نہیں، یہ کرپشن کا مسئلہ ہے، اس لیے نہیں چھوڑوں گا،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان

عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

datetime 8  مئی‬‮  2023

عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوالات کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کے طور پر جس پر گزشتہ چند مہینوں میں اپنی زندگی پر 2 قاتلانہ حملے ہوئے ہوں، کیا میں شہباز شریف سے سوال پوچھنے کی ہمت کر سکتا ہوں۔… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوالات کے جوابات مانگ لئے

سپریم کورٹ بل،کاٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت

datetime 8  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ بل،کاٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ وفاق کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست میں کی… Continue 23reading سپریم کورٹ بل،کاٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت

پاکستان اور ہمارے چیلنجز مختلف نہیں، ملکر ساتھ چلیں گے: افغان وزیر خارجہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

پاکستان اور ہمارے چیلنجز مختلف نہیں، ملکر ساتھ چلیں گے: افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ہمسایہ ممالک کے چیلنجز ایک دوسرے سے مختلف نہیں اور دونوں ممالک نے بہت سے حالات دیکھے، اب مل کر ایک دوسرے کے ساتھ چلیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا… Continue 23reading پاکستان اور ہمارے چیلنجز مختلف نہیں، ملکر ساتھ چلیں گے: افغان وزیر خارجہ

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیرکا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونیکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے17 مئی تک اجلاس میں پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 3,661