عمران خان ذہنی طور پر جیل جانے کو تیار
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہر شہری کی ہونی چاہیے اور جو ادارہ اپنی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کرتا ہے وہ مضبوط ہوتا ہے۔ ہائی کورٹ میں… Continue 23reading عمران خان ذہنی طور پر جیل جانے کو تیار






























