پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ،قائد (ن)لیگ نوازشریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سینئر پارٹی رہنماؤں کی نوازشریف کے ساتھ مشاورت ہوئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مذاکرات کے دونوں ادوار اور تحریک انصاف کی شرائط سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف سے مذاکرات کا معاملہ، نواز شریف نے پارٹی کو دو ٹوک ہدایات جاری کردیں

پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقراررہے گی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا گیا کہ… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان

صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2023 پارلیمان کو واپس بھجوادیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2023 پارلیمان کو واپس بھجوادیا

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل، 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوا دیا۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مذکورہ بل آئین کی دفعہ 75 ایک (بی) کے تحت پارلیمان کو واپس بھجوایا۔ بل واپس بھجواتے ہوئے صدر مملکت نے کہا… Continue 23reading صدر عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2023 پارلیمان کو واپس بھجوادیا

پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ ہوگیا ہے جو کہ اس ہفتے ’’شراکا‘‘ پروگرام میں شرکت کریگا۔ کانفرنس میں دیگر موضوع بھی زیربحث آئینگے۔ جنگ اخبار میں سبط عارف کی خبر کے مطابق شرکا ایک ریجن وائڈ منصوبہ ہے جو جنوبی ایشیا،عرب ممالک اور… Continue 23reading پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ

14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

datetime 29  اپریل‬‮  2023

14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت 14مئی سے پہلے باقی اسمبلیوں کو تحلیل کرتی ہے تو ہم پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کے لئے تیار ہیں ،اگر آپ اس کے لئے تیار نہیں ہیں تو سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ پنجاب میں14… Continue 23reading 14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری ہوگیا جس کے مطابق آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر چھ بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

datetime 29  اپریل‬‮  2023

چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں جب وہ طاقت کے نشے میں اپنی… Continue 23reading چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے عمران خان کو دھمکیاں دینے کا الزام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے… Continue 23reading مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

datetime 29  اپریل‬‮  2023

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے تحریک انصاف نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ کیا جس میں فواد چوہدری نے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ سے اس… Continue 23reading پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 3,661