بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

datetime 29  اپریل‬‮  2023

14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت 14مئی سے پہلے باقی اسمبلیوں کو تحلیل کرتی ہے تو ہم پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کے لئے تیار ہیں ،اگر آپ اس کے لئے تیار نہیں ہیں تو سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ پنجاب میں14… Continue 23reading 14مئی سے پہلے باقی اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ عمران خان

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری ہوگیا جس کے مطابق آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر چھ بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

datetime 29  اپریل‬‮  2023

چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں جب وہ طاقت کے نشے میں اپنی… Continue 23reading چھوٹے چھوٹے ٹکٹ دلوانے پر ریٹائرڈ بابا زحمتے کو کروڑوں ملتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بنوانے پر حاضر سروس کو کیا ملے گا؟مریم نواز کاسوال

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے عمران خان کو دھمکیاں دینے کا الزام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے… Continue 23reading مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

datetime 29  اپریل‬‮  2023

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے تحریک انصاف نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ کیا جس میں فواد چوہدری نے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ سے اس… Continue 23reading پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

datetime 29  اپریل‬‮  2023

دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خظاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا… Continue 23reading دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ،تہلکہ مچ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی کروڑوں روپے میں فروخت سے متعلق گفتگو سنی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے نجم… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ،تہلکہ مچ گیا

پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیاگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023

پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیاگیا

پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیاگیا لاہور ( این این آئی)اینٹی کرپشن کے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ کے دوران پولیس پر پتھرائو اور تشدد پر تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمے میں… Continue 23reading پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیاگیا

پاکستان راضی، بھارت کو افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کی اجازت

datetime 29  اپریل‬‮  2023

پاکستان راضی، بھارت کو افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انخلا کے بعد طالبان دور حکومت میں پاکستان کی اجازت کے بغیر بھارت افغانستان میں دوبارہ اپنی سفارتی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا تھا ، افغان طالبان نے جون 2022 میں بھارتی حکومت کو کابل میں دوبارہ سفارتی موجودگی قائم کرنے کے لیے ٹیم بھیجنے کی اجازت دینے سے پہلے پاکستانی… Continue 23reading پاکستان راضی، بھارت کو افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کی اجازت

Page 139 of 3660
1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 3,660