الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے حکم کے بعدالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہی ہوں گے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا