اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے حکم کے بعدالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہی ہوں گے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی میں اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہوگی، اپیلٹ ٹریبونل اپیلوں پر فیصلے 17اپریل تک کرے گا، امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 18اپریل کو جاری ہوگی، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 19اپریل ہوگی، امیدواروں کو انتخابی نشانات 20اپریل کو جاری ہوں گے جبکہ پنجاب میں انتخابات کے لیے پولنگ14مئی کو ہوگی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم دیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































