23 مارچ کوپوری قوم اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی،مولانا فضل الرحمان
پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈے ایم میں شامل تمام جماعتوں نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ میں بھر پور شرکت کا فیصلہ کیا ہے،23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب پوری قوم مارچ کرے گی،مہنگائی کے باعث لوگ بچوں کوقتل کررہے ہیں، نوازشریف وطن… Continue 23reading 23 مارچ کوپوری قوم اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی،مولانا فضل الرحمان



































