پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے ،شیری رحمن

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے ،شیری رحمن

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے ،کوئی مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا، ہم کسی گالی گلوچ برگیڈ کو فروغ نہیں دے سکتے ہیں،جو مریم اورنگزیب کے ساتھ ہوا… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے ،شیری رحمن

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیراعظم سعودی عرب مقرر ہونے پر عربی زبان میں مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر وزیراعظم نے عربی زبان میں شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیراعظم سعودی… Continue 23reading وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

عمران خان دھوکے باز شخص ہے، احسن اقبال

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

عمران خان دھوکے باز شخص ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان دھوکے باز شخص ہے، انہوں نے خیرات کے نام پیسے لے کر سیاست میں لگائے، وہ بد دیانت انسان ہے،آڈیوز لیک ہونا ایک اہم معاملہ اور ریاست کے لیے چیلنج ہے، جس کی تحقیقات ہوں گی، یہ ریاست کے لیے… Continue 23reading عمران خان دھوکے باز شخص ہے، احسن اقبال

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو کی گئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات اسحاق ڈار کی حلف برداری تقریب سے قبل ہوئی جس میں آڈیو لیکس کے… Continue 23reading صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو

اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر پاکستان کے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ مالیاتی اور اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر اسحاق ڈار کا کا شمار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمائوں… Continue 23reading اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیک آڈیو میں کس کا نام لینے سے منع کر دیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیک آڈیو میں کس کا نام لینے سے منع کر دیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کہہ رہے ہیں امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے۔ سامنے آنے والی آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لیک آڈیو میں کس کا نام لینے سے منع کر دیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کوطلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان بھی… Continue 23reading آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف کا ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

شہباز شریف کا ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے اپنے بیان میں وزیراعظم نے شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران، نائیک جلیل، سپاہی شعیب کے اہل خانہ سے تعزیت کیا اور… Continue 23reading شہباز شریف کا ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ اور افسروں سمیت 6 شہید

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ اور افسروں سمیت 6 شہید

راولپنڈی /ہرنائی(این این آئی)پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت جہاز میں سوار تمام افروں سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک… Continue 23reading بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ اور افسروں سمیت 6 شہید

1 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 3,661