اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے شرمناک اقدام اٹھاتے ہوئے مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز کی تضحیک کیلئے اپنے سوشل میڈیا پر ان کی ایک ٹیمپرڈ تصویر شیئر کر دی۔عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد شبلی فراز نے ٹوئٹ کیا کہ عمران خان اس وقت اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں، ساتھ عمران خان کی تصویر بھی لگائی تاہم شیریں مزاری نے شبلی فراز کا ٹوئٹ شیئر کیا اور ساتھ مریم نواز کی تضحیک کرنے کے لیے ایک ٹیمپرڈ تصویر بھی لگا دی، لکھا کہ جب آپ خوف کے بت توڑ دیں تو حکومت اور اس کی پْتلیاں نچانے والے کامیاب نہیں ہو سکتے، مریم کو رونا بند کر دینا چاہیے۔کچھ دیر بعد شیریں مزاری نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا اور نئے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مریم نواز سے معافی مانگتی ہیں مگر ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ اپنے تبصرے پر قائم ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































