آڈیو لیکس، وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی کابینہ نے سائفر کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔ کابینہ نے ‘ڈپلومیٹک سائفر’ سے متعلق آڈیو لیک پر ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات… Continue 23reading آڈیو لیکس، وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی