جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت جان لیوابیماری، نجات دلانے کابیڑہ مولانا نے اٹھایاہے،حافظ حمداللہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت مخالف اتحاد کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت سلیکٹیڈ امپورٹیڈ،سیاسی خانہ بدوشوں، اورزرخریدسیاسی لوٹوں کاہجوم ہے۔فرخ حبیب جیسے کرائے کے ٹٹو کی اوقات مولانافضل الرحمن کے جو تے جتنی بھی نہیں وہ بھی مولانا پربھونکتے ہیں، کالیا،تمہیں توبھونکنے کیلئے ہی رکھاہے۔ وزراء کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے

پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سلیکٹیڈ امپورٹیڈ،سیاسی خانہ بدوشوں، اورزرخریدسیاسی لوٹوں کاہجوم ہے ناکام حکومت،ناکام حکمران،ناکام سیاستدان،ساڑھے تین سال سے قوم پرمسلط کیاگیاہے جو،امپائر،کی انگلی کے سہارے کھڑی ہے بدتمیزی،گالم گلوچ،سیاسی قائدین کی پگڑی اچھالنا اور دھٹرلے سے جھوٹ بولناپی ٹی آئی کی پہچان ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے کرائے کے ترجمان آئے روزمولانافضل الرحمن پربے جاتنقیدکرکے اپنی ناکامیوں کوچپھانے کی ناکام کوشش ہے،مولانافضل الرحمن کی سیاست کے بغیرپاکستان کی سیاست نامکمل ہے فرخ حبیب کرائے کے،ٹٹو،جن کی مولانافضل الرحمن کے جو تے جتنی اوقات نہیں وہ بھی مولانا پربھونکتے ہیں،بھونکتے رہوجتنابھونک سکتے ہو،کالیا،تمہیں توبھونکے کیلئے ہی رکھاہے ساڑھے تین سال میں قوم اورملک کوحکومت نے تباہی ،بربادی،کے سواکچھ نہیں دیا جھوٹی حکومت کے جھوٹے ترجما نوں جتناجھوٹ بول سکتے ہوبول اب عمران خان سمیت تمہارے سیاسی موت کاوقت آن پہنچاہے پاکستان کی سیاست میں اب سیاسی لوٹوں اورموسمی پرندوںکی کوئی گنجائش نہیں ہے پی ٹی آئی حکومت ایک زہریلااور مہلک بیماری ہے جوساڑھے تین سال سے ملک اورقوم کولاحق ہے اس،جان لیوا،بیماری سے قوم اورملک کونجات دلانے کابیڑہ پی ڈی ایم کی پلیٹ فارم سے مولانافضل الرحمن نے اٹھایاہے مولانافضل الرحمن عمران خان اوران کی پوری ٹیم کیلئے ڈراوناخواب بن چکاہے مولاناپارلیمنٹ سے باہرہوکربھی پاکستان کی سیاست مولانافضل الرحمن سے شروع ہوتی ہے اورمولاناپرہی ختم ہوتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…