بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین اعزاز

datetime 17  اگست‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین اعزاز

راولپنڈی ( آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز ، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیا،یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے تقریب کے دوران ایوارڈ سے نوازا، آرمی چیف کو ان کی خدمات کے اعتراف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین اعزاز

سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

datetime 17  اگست‬‮  2022

سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

جدہ (این این آئی)جدہ کے قصرالسلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی ولی عہد سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ کیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے سعودی وژن 2030 کے اہداف حاصل کرنے میں مختلف اداروں کی تعریف کی۔سعودی کابینہ کے… Continue 23reading سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

آئی ایم ایف کا خط، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

datetime 17  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف کا خط، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق پ اکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading آئی ایم ایف کا خط، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

datetime 17  اگست‬‮  2022

ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریڈیو اور پاکستان کا جنم ساتھ ساتھ ہوا، ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے،ریڈیو نے معاشرے میں اعتدال پسند رویوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، ریڈیو کے کردار میں کمی سے معاشرے میں انتہا پسند رویے… Continue 23reading ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ذاتی طور پر طلب کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ذاتی طور پر طلب کرلیا

فیصل آباد (یو این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد سے امیدوار پی ٹی آئی کے سربراہ عمران احمد خان نیازی کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے کل17 اگست بروز بدھ کو سہ پہر4 بجے سے قبل ذاتی طور پر طلب کرلیاہے۔ اس سلسلہ میں ریٹرننگ آفیسر… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ذاتی طور پر طلب کرلیا

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون ،محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

datetime 15  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون ،محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو ولی عہد نے قبول کرلی جبکہ دونوں رہنمائوںنے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید… Continue 23reading وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون ،محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 15  اگست‬‮  2022

صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے گلگت بلتستان… Continue 23reading صدر نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا

ملتان (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا۔یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے حلقہ 157 میں خطاب میں کہاکہ پاکستان کا آئین و قانون فارن فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پرچلتی ہے ، یہ… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا

مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

datetime 15  اگست‬‮  2022

مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور مرکزی تقریب پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ یوم آزادی مبارک!… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

Page 167 of 3660
1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 3,660