بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’پولیس اہلکار واپس چلے جائیں ورنہ نوشہرہ سے نکال دوں گا‘‘پرویز خٹک کی پولیس کو دھمکی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

’’پولیس اہلکار واپس چلے جائیں ورنہ نوشہرہ سے نکال دوں گا‘‘پرویز خٹک کی پولیس کو دھمکی

پشاور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے جلسے میں کارکنوں کو آتشبازی کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی پولیس افسر کی پرواہ نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ تحریک انصاف کا گڑھ اور وزیر دفاع پرویزخٹک کا آبائی علاقہ ہے، پرویز خٹک گزشتہ رات اپنے حلقہ انتخاب میں جلسہ کررہے تھے، جلسے کے… Continue 23reading ’’پولیس اہلکار واپس چلے جائیں ورنہ نوشہرہ سے نکال دوں گا‘‘پرویز خٹک کی پولیس کو دھمکی

خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے

کابل (این این آئی)پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت کھانے پینے کی اشیاء کے 17 ٹرک پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے ہیں۔پاکستان سے آٹا، چینی، دالیں اور کوکنگ آئل افغان عوام کیلئے بھجوایا گیا ، پاک افغان طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔پاکستان… Continue 23reading خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے

تاجروں کا 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہر احتجاج کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

تاجروں کا 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے صدارتی آرڈیننس اور میڈیا پابندیوں کے خلاف 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا جبکہ 30 ستمبر سے ملک گھیر تاجرکنونشن منعقد کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار امیر صدر تنظیم تاجران پنجاب کے صدر شرجیل امیر ،صدر مرکزی… Continue 23reading تاجروں کا 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہر احتجاج کا اعلان

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مقدمات نمٹانے کی راہ میں مشکلات کا سامنا رہا پھر بھی عدالتوں کا دروازہ عوام کیلئے کھلا رکھا،ججز کی تقرری کے معاملے پر بار کونسلز کے صدور کو متعدد بار دعوت دی لیکن پشاور جانے کا… Continue 23reading ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کیلئے بند کر دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کیلئے بند کر دیا

طور خم (این این آئی)طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کے لئے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افواہوں کے پیش نظر بارڈر پیدل رفت آمد کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 12 ستمبر سے بارڈر کھلا رہیگا۔ذرائع کے مطابق افغان بارڈر حکام نے… Continue 23reading طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کیلئے بند کر دیا

چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں، فواد چوہدری

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں اور اپنے ملازمین کو کہہ رہے ہیں تنخواہ کے ساتھ… Continue 23reading چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن کمیشن کی جانب سے بغیرتحقیق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھانا بدنیتی پر مبنی ہے، شبلی فراز

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن کی جانب سے بغیرتحقیق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھانا بدنیتی پر مبنی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بغیرتحقیق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھانا بدنیتی پر مبنی ہے، اپوزیشن جماعتیں سیاسی پوائنٹ سکورننگ کرنے کی بجائے انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر تعمیری کردار ادا کریں۔ یک… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے بغیرتحقیق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھانا بدنیتی پر مبنی ہے، شبلی فراز

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی نوروزہ مشقیں شروع

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی نوروزہ مشقیں شروع

باکو(این این پی )پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا،باکو میں یہ نو روزہ عسکری مشقیں اتوار بارہ ستمبر کو شروع ہوئیں اور انہیں تین بھائی2021 کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی یہ… Continue 23reading پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی نوروزہ مشقیں شروع

وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ملاقات کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ یو اے ای کووڈ کے بعد سب سے بڑا ایونٹ ایکسپو 2021ء کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جس پر اسے… Continue 23reading وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

1 … 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 … 3,443