ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد

datetime 4  جولائی  2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ بڑھانے کی خواہاں ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد

حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ، عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 4  جولائی  2022

حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ، عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ… Continue 23reading حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ، عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

انڈسٹریل اور برآمدی سیکٹر کی ہرممکن مدد سے ہی پاکستان کی برآمدی مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں بہتر طور پر پیش کیا جا سکتا ہے‘شہبازشریف

datetime 4  جولائی  2022

انڈسٹریل اور برآمدی سیکٹر کی ہرممکن مدد سے ہی پاکستان کی برآمدی مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں بہتر طور پر پیش کیا جا سکتا ہے‘شہبازشریف

لاہو ر(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ میں معاون انڈسڑیل اور ایکسپورٹ سیکٹر کے مسائل کے حل کے لئے جائزہ اجلاس ہواجس میں وفاقی وزیر برائے انرجی ڈویژن انجینئر خرم دستگیر، وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ چوہدری سالک حسین، وفاقی وزیر برائے کامرس سید نوید قمر،… Continue 23reading انڈسٹریل اور برآمدی سیکٹر کی ہرممکن مدد سے ہی پاکستان کی برآمدی مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں بہتر طور پر پیش کیا جا سکتا ہے‘شہبازشریف

فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں، وزیر داخلہ

datetime 4  جولائی  2022

فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرح گوگی کا بنی گالہ سے تعلق ثابت ہو چکا ہے،… Continue 23reading فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں، وزیر داخلہ

نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 4  جولائی  2022

نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

datetime 3  جولائی  2022

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڑوب… Continue 23reading وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

datetime 3  جولائی  2022

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع ہوگئی ہے جسے ملک کے مختلف شہروں میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو سپلائی کرنا شروع کردیا گیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں خاص طور پر پاکستان ریلوے کو کوئلے… Continue 23reading پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

datetime 3  جولائی  2022

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟بھارتیوں اور یہودیوں سے پیسے لینا غداری نہیں تو اور کیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان اداروں پر تنقید کرکے اپنے جرائم پر… Continue 23reading عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

datetime 3  جولائی  2022

کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی ،وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی، 650نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیے گئے،جن… Continue 23reading کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 3,661