پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے۔ اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہاکہ یوم شہدائے پولیس کے موقع پر میں ان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے وطن عزیز سے دہشت گردی کے ناسور… Continue 23reading پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی




































