بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں لاہور سے ’’را ‘کے رکن کی گرفتاری

datetime 8  جون‬‮  2022

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں لاہور سے ’’را ‘کے رکن کی گرفتاری

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملک بھر میںجاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے دشمن غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ’’را ‘کے رکن کی بھی گرفتاری ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں سی ٹی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں لاہور سے ’’را ‘کے رکن کی گرفتاری

وزیر اعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی

datetime 7  جون‬‮  2022

وزیر اعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا بڑاحکم دیتے ہوئے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی… Continue 23reading وزیر اعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی

افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی

datetime 7  جون‬‮  2022

افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی

برلن (این این آئی )جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک افغانستان میں طالبان حکام پر انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے دبائو بڑھانا چاہتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ بیئربوک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے دوران… Continue 23reading افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی

ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

datetime 7  جون‬‮  2022

ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نیب کے معاملات آپ کے سامنے ہیں،ملک کے معاملات آپ کے سامنے… Continue 23reading ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی

datetime 7  جون‬‮  2022

برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی

اسلام آباد (این این آئی)برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش ایئرویز کے اسٹیشن منیجر نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے منیجر کو ٹیلی فون پر آگاہ کردیا ،آپریشنل بنیاد پر معطلی سے… Continue 23reading برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی

منی لانڈرنگ کیس ‘گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 7  جون‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ‘گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(این این آئی) منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر کیے جانے والے فیصلے کو تحریری طور پر بھی جاری کردیا گیا ۔اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔منی لانڈرنگ کیس… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ‘گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا، رانا ثناء اللہ

datetime 1  جون‬‮  2022

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان کیلئے اسلام آباد پولیس اورفرنٹئیر کانسٹیبلری کو مزید مالی،تکنیکی وسائل اور لیگل سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے… Continue 23reading قانون ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا، رانا ثناء اللہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا

datetime 1  جون‬‮  2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا،قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا،مالی سال 23-2022 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10 جون بروز جمعہ کو پیش کیا… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا

وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات تبادلہ خیال

datetime 1  جون‬‮  2022

وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات تبادلہ خیال

انقرہ(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستانی وفد سے ترک وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات و تجارت کے فروغ کے علاوہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات تبادلہ خیال

Page 182 of 3660
1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 3,660