بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور لندن میں دلیپ کمار کی موجودگی کی وجہ سے خطیر فنڈ جمع ہوجایا کرتا تھا، عمران خان

datetime 7  جولائی  2021

پاکستان اور لندن میں دلیپ کمار کی موجودگی کی وجہ سے خطیر فنڈ جمع ہوجایا کرتا تھا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ دلیپ کمار کی سخاوت کو کبھی نہیں بھول سکیں گے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں دلیپ کمار کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور… Continue 23reading پاکستان اور لندن میں دلیپ کمار کی موجودگی کی وجہ سے خطیر فنڈ جمع ہوجایا کرتا تھا، عمران خان

محکمہ خزانہ سندھ میں 336 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اپیل ، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا

datetime 7  جولائی  2021

محکمہ خزانہ سندھ میں 336 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اپیل ، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ خزانہ سندھ میں 336 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔ بدھ کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔ عدالت… Continue 23reading محکمہ خزانہ سندھ میں 336 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اپیل ، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا

پاکستان کو ترقی پسند، مضبوط معاشی ملک بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 7  جولائی  2021

پاکستان کو ترقی پسند، مضبوط معاشی ملک بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان نے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر چین کے اقدامات کی حمایت کی جو دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا عملی نمونہ ہے۔پاک۔ چین تعلقات کے حوالے سے منعقد کانفرنس میں خطاب… Continue 23reading پاکستان کو ترقی پسند، مضبوط معاشی ملک بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ، ترجمان وزارت توانائی

datetime 7  جولائی  2021

موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ، ترجمان وزارت توانائی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت توانائی نے وضاحت کی ہے کہ موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ۔ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وزیر توانائی کی جانب سے سوئی نادرن کو گیس فراہمی یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کی جاچکیں ،گیس فراہمی 685 سے… Continue 23reading موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ، ترجمان وزارت توانائی

میں خواب دیکھتا ہوں پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے، وزیراعظم

datetime 6  جولائی  2021

میں خواب دیکھتا ہوں پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے، وزیراعظم

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں خواب دیکھتا ہوں کہ پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے،گوادر پاکستان کا فوکل پوائنٹ بننے جارہا ہے، یہاں بنیادی سہولیات نہیں تھیں، یہ مسئلہ اب حل کردیا ہے، ’ملک میں ترقیاتی کاموں میں کئی علاقے پیچھے رہ گئے اور اس میں بلوچستان کو بھی… Continue 23reading میں خواب دیکھتا ہوں پاکستان ایک عظیم ملک بننے جارہا ہے، وزیراعظم

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2021

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر بتایا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے میں… Continue 23reading حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار

datetime 4  جولائی  2021

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار رہی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اتوار کو بجلی کی مجموعی پیداوار22 ہزار800 میگاواٹ اور ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ رہی۔ پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار800 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار

وزیراعظم (آج) گوادر کا دورہ کریں گے

datetime 4  جولائی  2021

وزیراعظم (آج) گوادر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم (آج)پیر5 جولائی کو گوادر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ گوادر میں مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،وزیراعظم وہاں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔قبل ازیں ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ… Continue 23reading وزیراعظم (آج) گوادر کا دورہ کریں گے

حکومت کا پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2021

حکومت کا پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (این این آئی )پنجاب حکومت کی ہائرایجوکیشن کمیشن کے قوانین کے خلاف نئی پالیسی کی منظوری، فیصل آباد سمیت صوبے بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو کالجوں کا الحاق کرنے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کیمطابق مشترکہ مفادات کونسل نے یونیورسٹیوں کو ریگولیٹ کرنے اور پالیسی سازی کا اختیار ہائرایجوکیشن کمیشن کو سپرد کرنے کا… Continue 23reading حکومت کا پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

1 … 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 … 3,443