قومی سلامتی کے اداروں بارے ہرزہ سرائی پر عمران خان ، شیخ رشید کے خلاف قانونی کاروائی کی قرارداد جمع
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے قومی سلامتی کے اداروں کے بارے میں ہرزہ سرائی پر عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔رکن سمیرا کومل،سعدیہ تیمور اور حناپرویز بٹ کی… Continue 23reading قومی سلامتی کے اداروں بارے ہرزہ سرائی پر عمران خان ، شیخ رشید کے خلاف قانونی کاروائی کی قرارداد جمع