بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی تعدادبڑھ گئی استعفے نہ دینے کافیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی تعدادبڑھ گئی استعفے نہ دینے کافیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے منحر فین کی تعداد بڑھ گئی ،روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 122 ارکان شریک ہوئے ،پی ٹی آئی کے 20 ارکان پہلے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی تعدادبڑھ گئی استعفے نہ دینے کافیصلہ

مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین

datetime 12  اپریل‬‮  2022

مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان کو مبینہ دھمکی آمیزخط کے معاملے پر عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،سفارتی کیبل سے زیادہ سیاسی بیانات سے نقصان پہنچا،کیبل میں فوری کوئی حقیقت یا خطرے اور پریشانی کی بات ہوتی تو سپریم کورٹ… Continue 23reading مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت کئی ممالک سے سفارتی تعلقات متاثر ہونگے ،ماہرین

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی جس پر 25 ارکان کے دستخط ہیں۔تحریک عدم اعتماد وزیرمالیات ماجد خان اور اکبر ابراہیم نے جمع کرائی جبکہ درخواست گزاروں… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی

شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ۔پیر کو ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی معذرت کے بعد پینل آف چیئر ایاز صادق نے قائد ایوان کے انتخاب کرایا، ایوان میں 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں جس کے بعد… Continue 23reading شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے حوالے سیدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔پیر کو درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ امریکی دھمکی آمیز… Continue 23reading ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع

datetime 11  اپریل‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع

لاہور(این این آئی) اہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں27اپریل تک توسیع کردی۔ عدالت نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔سینٹرل عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے کیس کی سماعت کی۔ شہبازشریف کے وکیل امجد پرویز… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع

عمران خان حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواستپر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواستپر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان حکومت گرانےکی سازش کےمبینہ مراسلےکی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچھ دیر پہلے مبینہ خط کی تحقیقات اور عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک لاکھ… Continue 23reading عمران خان حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواستپر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

وزیر اعلی کا انتخاب، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وزیر اعلی کا انتخاب، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے سامنے آرہے ہیں۔ حکومتی اتحاد کا پنجاب اسمبلی میں 189ووٹ کا دعوی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے اپنی گنتی 200 سے اوپر ہونے کا دعوی کیا ہے۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعلی کا انتخاب، حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے

عمران خان کی ٹوئٹر بائیو تبدیل

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی ٹوئٹر بائیو تبدیل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد اپنے ٹوئٹر کے مصدقہ اکاؤنٹ کے بائیو میں درج معلومات تبدیل کر دی۔عمران خان کے اکاؤنٹ پر پہلے پرائم منسٹر آف پاکستان لکھا تھا جب کہ اب انہوں نے اس پر اپنا تعارف بطور… Continue 23reading عمران خان کی ٹوئٹر بائیو تبدیل

Page 190 of 3660
1 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 3,660