بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کی جانب سے طویل مدتی تعاون کے عزم کو سراہتے ہیں، وزیراعظم

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے طویل مدتی تعاون کے عزم کو سراہتے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ امریکہ کا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق بیان دیکھا ،امریکہ کی جانب سے طویل مدتی تعاون کے عزم کو سراہتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ امریکہ کے ساتھ امن ،سیکیورٹی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مثبت تعاون چاہتے ہیں ،امریکہ سے برابری ،باہمی مفاد اور تعاون پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…