مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کا کیس، جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی
لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کر لی۔عدالت نے… Continue 23reading مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کا کیس، جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی



































