’’اپنے بھائی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بہترین رہی‘‘ سعودی نائب وزیر دفاع کا ملاقات کے بعد اہم پیغام جاری
جدہ ( آن لائن) سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ، اپنے بھائی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملا اور ان سے ملاقات بہترین رہی۔ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ ملاقات میںدوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ… Continue 23reading ’’اپنے بھائی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بہترین رہی‘‘ سعودی نائب وزیر دفاع کا ملاقات کے بعد اہم پیغام جاری




































