بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ذاتی زندگی پر حملے ۔۔۔ عمران خان نے مخالفین کو واضح پیغام دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2022

ذاتی زندگی پر حملے ۔۔۔ عمران خان نے مخالفین کو واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی حملوں پر مشتمل سوشل میڈیا مہم پر سخت ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مادر پدر آزادی خطرناک ہے، ایسے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی۔ذرائع کے مطابق پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading ذاتی زندگی پر حملے ۔۔۔ عمران خان نے مخالفین کو واضح پیغام دے دیا

عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوا دی

datetime 14  فروری‬‮  2022

عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں (آج)منگل کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ،اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ساڑھے8روپے فی لیٹر اور ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی… Continue 23reading عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوا دی

وزیراعظم اپنے لوگوں سے پھرکہہ دیں گھبرانا نہیں۔۔ مونس الہیٰ کی عمران خان کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی

datetime 14  فروری‬‮  2022

وزیراعظم اپنے لوگوں سے پھرکہہ دیں گھبرانا نہیں۔۔ مونس الہیٰ کی عمران خان کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات پر وزیراعظم کو اطمینان دلایا۔انہوں نے کہا کہ جو سیاسی ماحول بنا… Continue 23reading وزیراعظم اپنے لوگوں سے پھرکہہ دیں گھبرانا نہیں۔۔ مونس الہیٰ کی عمران خان کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی

18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، وزیر اعظم

datetime 13  فروری‬‮  2022

18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، سندھ میں اور پنجاب میں گندم الگ الگ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے، ایک ملک میں گندم کی قیمت ایک ہی ہونی چاہیے،میں اور میری ٹیم اپنی ڈائریکشن پر بہت کلیئر… Continue 23reading 18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، وزیر اعظم

اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،شیخ رشید احمد

datetime 9  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،فضل الرحمان کی سیاست الگ اور پیپلزپارٹی و ن لیگ کی سیاست الگ ہے، یہ لوگ 23 مارچ کو بھی اسلام آباد آتے نظر نہیں آرہے،… Continue 23reading اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،شیخ رشید احمد

دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا،فیصل واڈا پر الزام تھا کہ انہوں نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے… Continue 23reading دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

datetime 9  فروری‬‮  2022

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث امن کو درپیش خطرات،ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،وزیر خارجہ

datetime 9  فروری‬‮  2022

بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث امن کو درپیش خطرات،ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث خطے کے امن کو درپیش خطرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،22،23 مارچ کو اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا… Continue 23reading بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث امن کو درپیش خطرات،ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،وزیر خارجہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد چل بسے ،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

datetime 9  فروری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد چل بسے ،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے، چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 253… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد چل بسے ،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

Page 196 of 3660
1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 3,660