وزارت منصوبہ بندی نے ساتویں مردم شماری کیلئے حکومت سے 5 ارب روپے مانگ لئے
اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی نے ساتویں مردم شماری کیلئے حکومت سے 5 ارب روپے مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے ادارہ شماریات نے تیاری کا آغاز کردیا ہے، وزارت منصوبہ بندی نے مردم شماری مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے،کمیٹی میں نامور ڈیمو گرافرز اور ماہرین کو… Continue 23reading وزارت منصوبہ بندی نے ساتویں مردم شماری کیلئے حکومت سے 5 ارب روپے مانگ لئے































