کاغذی استعمال ختم اورپرنٹنگ اخراجات کی بھی بچت وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پرمنتقل کرنیکی تیاریاں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ذرائع کے مطابق تمام کابینہ ارکان کوٹیبلیٹس فراہم کردیئے گئے، کابینہ ارکان کو ایجنڈا، سمریاں، منٹس آن لائن فراہم کیے جائیں گے، وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق آن… Continue 23reading کاغذی استعمال ختم اورپرنٹنگ اخراجات کی بھی بچت وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل


































