پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں، اسد عمر
اسلام آباد ( آن لائن )سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک کورونا کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں، اسد عمر






























