ملک میں سوشل میڈیا کی بند ش پر معذرت چاہتے ہیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا کی اچانک بند ش کی وجہ بھی بتادی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کچھ گھنٹوں کے لیے سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت خواہ ہوں،کہ کسی صورت بھی ملک میں دہشت گردی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپنے ایک ویڈیوپیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کی کال ایسی تھی… Continue 23reading ملک میں سوشل میڈیا کی بند ش پر معذرت چاہتے ہیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا کی اچانک بند ش کی وجہ بھی بتادی




































