بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا افغانستان کے قریب اڈوں کیلئے کوشاں، پاکستان نے تجویز مسترد کر دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا افغانستان کے قریب اڈوں کیلئے کوشاں، پاکستان نے تجویز مسترد کر دی

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا افغانستان کے قریب فوجی اڈوں کیلئے کوششیں کر سکتا ہے، ایسی امریکی تجویز پاکستان اور ازبکستان مسترد کر چکے ہیں۔روس کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لارف نے کہا کہ سنا ہے امریکا ہندوستانی سرزمین کچھ… Continue 23reading امریکا افغانستان کے قریب اڈوں کیلئے کوشاں، پاکستان نے تجویز مسترد کر دی

پائلٹ کی حاضر دماغی، اسلام آباد آنیو الا غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

پائلٹ کی حاضر دماغی، اسلام آباد آنیو الا غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد( آن لائن) ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی سی اے اے کے حکم پر معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین… Continue 23reading پائلٹ کی حاضر دماغی، اسلام آباد آنیو الا غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

نیا نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پرمبنی ہے، شاہد خاقان عباسی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیا نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پرمبنی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے تیسرے نیب ترمیمی آرڈنینس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پرمبنی ہے، نئے نیب آرڈیننس کا اطلاق حکومت کی چوری پر نہیں ہوتا، کہہ دیں آرڈیننس کا اطلاق صرف نون لیگ… Continue 23reading نیا نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پرمبنی ہے، شاہد خاقان عباسی

بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانیکی درخواست پر سماعت مکمل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانیکی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد ( آن لائن) نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانیکی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، چیئرمین نیپرا نے وزارت توانائی حکام کو ہدایت کی کہ ایک بار نظر ثانی کر لیں ، بجلی مہنگی کرنے سے غریبوں پر بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپے 39… Continue 23reading بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانیکی درخواست پر سماعت مکمل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کی ملاقات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے انکی آسٹریلین ہم منصب ماریس پین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، آسٹریلیا کے… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کی ملاقات

ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، ڈاکٹر شہباز گِل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم دھائیوں سے دھاندلی زدہ جماعتوں کو دفن کر کے… Continue 23reading ماضی کی باصلاحیت کہلوانے والی حکومتوں نے ملک کو راستے پر لایا، ڈاکٹر شہباز گِل

سیاسی میدان میں برابری ضروری ہے ورنہ صورت حال کراچی جیسی ہوجائے گی، فواد چوہدری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

سیاسی میدان میں برابری ضروری ہے ورنہ صورت حال کراچی جیسی ہوجائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کوسیاسی میدان برابری کی سطح پر ملنا چاہیے، اگر ایسا نہیں ہوگا تو کراچی جیسی صورت حال ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ سیاسی تحریک چلانا سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے، کسی بھی سیاسی جماعت نے کلاشنکوف کے… Continue 23reading سیاسی میدان میں برابری ضروری ہے ورنہ صورت حال کراچی جیسی ہوجائے گی، فواد چوہدری

امریکا سے مذاکرات افغانستان اور دہشت گردی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

امریکا سے مذاکرات افغانستان اور دہشت گردی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان

واشنگٹن(این این آئی )امریکی حکام اور پاکستانی قانون سازوں نے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان افغانستان اور انسداد دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل پر باقاعدہ مشاورت کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری برائے سیکیورٹی، جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا زیا نے پاکستان میں سفیر اسد مجید خان سے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading امریکا سے مذاکرات افغانستان اور دہشت گردی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان

بھارتی قابض افواج کی 7 دہائیوں کی جبری حکمرانی کے باوجود کشمیری مضبوط ہیں،عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی قابض افواج کی 7 دہائیوں کی جبری حکمرانی کے باوجود کشمیری مضبوط ہیں،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی 7 دہائیوں کی جبری حکمرانی کے باوجود کشمیری مضبوط ہیں،جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں ،کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پر امن حل ناگزیر ہے،سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر… Continue 23reading بھارتی قابض افواج کی 7 دہائیوں کی جبری حکمرانی کے باوجود کشمیری مضبوط ہیں،عمران خان

Page 216 of 3660
1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 3,660