بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے27 اکتوبر 1947کو عالمی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کشمیر پرناجائز قبضہ کیا‘ شہبازشریف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

بھارت نے27 اکتوبر 1947کو عالمی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کشمیر پرناجائز قبضہ کیا‘ شہبازشریف

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے بھارت کے خلاف یوم سیاہ پر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947کو عالمی قانون اور اصولوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بھارت نے جموں وکشمیر پرناجائز قبضہ کیا،یہ دن آج بھی… Continue 23reading بھارت نے27 اکتوبر 1947کو عالمی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کشمیر پرناجائز قبضہ کیا‘ شہبازشریف

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو ایک اور شوکاز جاری کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو ایک اور شوکاز جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو ایک اور شوکاز نوٹس جاری کردیا۔بدھ کو وفاقی وزرا ء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا ریمارکس کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی جس میں معاون وکیل محمد زبیر نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو ایک اور شوکاز جاری کردیا

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے،عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے اعلان پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران… Continue 23reading سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے،عمران خان

ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، اسد عمر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، کیسزکی شرح انتہائی کم ریکارڈ کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں… Continue 23reading ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، اسد عمر

حکومت نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

لاہور( این این آئی )ستمبر کیلئے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کوبجلی 2روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔ مذکورہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے… Continue 23reading حکومت نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا جبکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعلی سندھ سے استفسار کیا ہے کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے حل بتائیں، آپ ہر بات میں وفاقی حکومت کی بات کر رہے ہیں، اگر وفاق یہاں آکر بیٹھ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا

اکشے اور وویک اوبرائے آدھے میچ سے ہی چلے گئے تھے، فواد چوہدری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

اکشے اور وویک اوبرائے آدھے میچ سے ہی چلے گئے تھے، فواد چوہدری

دبئی (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتیوں کے دل بہت چھوٹے ہیں، اکشے کمار اور وویک اوبرائے تو آدھے میچ سے ہی واپس چلے گئے تھے۔بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پورا اسٹیڈیم بھارتی تماشائیوں سے بھرا ہوا تھا لیکن ہم… Continue 23reading اکشے اور وویک اوبرائے آدھے میچ سے ہی چلے گئے تھے، فواد چوہدری

سول ایوی ایشن کی کارکردگی گرچکی، ان کا کام نہیں ائیرپورٹ چلانا، چیف جسٹس

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

سول ایوی ایشن کی کارکردگی گرچکی، ان کا کام نہیں ائیرپورٹ چلانا، چیف جسٹس

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا مذاق کر رہے ہیں آپ لوگ؟، آپ سو سال پرانا نظام چلا رہے ہیں، آپ کی کارکردگی گر چکی، آپ کا کام نہیں ائیر پورٹ چلانا۔ پیرکوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن اراضی کو کمرشل استعمال کرنے کے… Continue 23reading سول ایوی ایشن کی کارکردگی گرچکی، ان کا کام نہیں ائیرپورٹ چلانا، چیف جسٹس

پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ (متحدہ عرب امارات) کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا۔افتتاحی پرواز پی کے 243 صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچیں گے۔لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے ہفتہ وار تین پروازیں روانہ ہوں گی۔ پی آئی اے پہلی ائر لائن… Continue 23reading پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

Page 217 of 3660
1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 3,660