بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کی ساری توجہ اس پر ہے چیئر مین نیب کی مدت کیسے بڑھا ئی کئے ،شاہد خاقان عباسی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کی ساری توجہ اس پر ہے چیئر مین نیب کی مدت کیسے بڑھا ئی کئے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت کی ساری توجہ اس بات پر ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت کیسے بڑھائی جائے، میں کہتا ہوں زندگی بھر کیلئے چیئرمین نیب رکھ لیں، آرڈیننس کو عدالتوں اور سینیٹ میں بھی چیلنج کیا… Continue 23reading حکومت کی ساری توجہ اس پر ہے چیئر مین نیب کی مدت کیسے بڑھا ئی کئے ،شاہد خاقان عباسی

پاکستان پیپلز پارٹی کا گیس بحران پر انکوائری کا مطالبہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان پیپلز پارٹی کا گیس بحران پر انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے گیس بحران پر انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار کی وجہ سے سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا شدید بحران آنے والا ہے حکومت نے سردیاں آنے سے پہلے ہی گیس کی 15 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کا گیس بحران پر انکوائری کا مطالبہ

شہبازشریف کاقائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان کے انتقال پر اظہارافسوس

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

شہبازشریف کاقائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان کے انتقال پر اظہارافسوس

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز ملک خوبصورت انسان تھے،بھروسہ مند ساتھی اور سچے پارٹی لیڈر تھے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ پرویز ملک پوری سیاسی زندگی میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے ،خدا آپ کی آنے والی منزلیں آسان کرے، خدا آپ کو… Continue 23reading شہبازشریف کاقائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان کے انتقال پر اظہارافسوس

امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں افراتفری سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا ، ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو افغانستان داعش کا گڑھ بن جائیگاعالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے ،وسط ایشیائی ممالک… Continue 23reading امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان

سول ملٹری تعلقات کے حوالہ سے کوئی مسئلہ نہیں، سب ٹھیک ہے،وزیر داخلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

سول ملٹری تعلقات کے حوالہ سے کوئی مسئلہ نہیں، سب ٹھیک ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سول ملٹری تعلقات کے حوالہ سے کوئی مسئلہ نہیں،، سب ٹھیک ہے،پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اپنے سیاسی فیصلوں میں خطے کی صورتحال کو مد نظر رکھے،پی ڈی ایم نے خطے کی صورتحال کو نظر انداز کیا تو نقصان ان ہی کا ہوگا، ڈالر ذخیرہ… Continue 23reading سول ملٹری تعلقات کے حوالہ سے کوئی مسئلہ نہیں، سب ٹھیک ہے،وزیر داخلہ

افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، دنیا کیلئے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا ، صدر مملکت

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، دنیا کیلئے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا ، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی اور اس سے دنیا کے لیے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا جس سے وسطی ایشیائی ریاستوں سے رابطہ قائم ہوسکے گا۔متحدہ عرب امارات کے دورہ کے موقع پر ’’خلیج ٹائمز‘‘ کو انٹرویو میں انہوں… Continue 23reading افغانستان میں امن سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، دنیا کیلئے کاروباری مواقع کا راستہ کھلے گا ، صدر مملکت

سابق وفاقی وزیر پرویز ملک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

سابق وفاقی وزیر پرویز ملک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ، رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر پرویز ملک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج( منگل) صبح دس بجے ادا کی جائے گی، پرویز ملک کے انتقال کے سوگ میں پنجاب کاتنظیمی اجلاس ملتوی کر دیا گیا… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر پرویز ملک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی ،مضاربہ اسکینڈل کے ملزم محمد عبداللہ نے درخواست ضمانت دائر کی،نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ مدرسہ چلاتا تھا ، کسی عوامی عہدے پر نہیں رہا… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)محسن پاکستان اور نامور ایٹمی پروگرام کے خالق اور معروف سائنسداد ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کے مطابق محسن… Continue 23reading محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Page 220 of 3660
1 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 3,660