جسٹس منصور علی شاہ کی معذرت،عطاء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی درخواستیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی درخواستیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس منصور علی شاہ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ۔ بدھ کو یہاں دور ان سماعت وکیل اکرم شیخ نے کہاکہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے وکیل تبدیل… Continue 23reading جسٹس منصور علی شاہ کی معذرت،عطاء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی درخواستیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا