بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ملاقات کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ یو اے ای کووڈ کے بعد سب سے بڑا ایونٹ ایکسپو 2021ء کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جس پر اسے… Continue 23reading وزیر اطلاعات سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کا نام نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کا نام نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے ۔معیشت سے متعلق عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی عوام کو درپیش شدید مشکلات اور مصائب… Continue 23reading ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کا نام نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، فواد چوہدری

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ یومِ دفاع کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیک نیوز… Continue 23reading آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، فواد چوہدری

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے،سربراہ پاک فضائیہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا،دن کا آغاز 1965 اور 1971 کی جنگوں کے شہداء اور ان تمام افراد کیلئے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے کیا گیا جنہوں نے پاکستان کے معرض وجود میں آنے… Continue 23reading پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے،سربراہ پاک فضائیہ

ہم ملک کے دفاع، سلامتی اور بقا کا تحفظ ہر قیمت پر کرتے رہیں گے ، عمران خان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

ہم ملک کے دفاع، سلامتی اور بقا کا تحفظ ہر قیمت پر کرتے رہیں گے ، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)یوم ِدفاع وشہداء کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے وطن کی سلامتی اور تحفظ کیلئے اپنی قیمتی جانیں قربان کرنے والے قوم کے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے، خطے کے لوگوں کی خوشحالی اوربہتری کیلئے… Continue 23reading ہم ملک کے دفاع، سلامتی اور بقا کا تحفظ ہر قیمت پر کرتے رہیں گے ، عمران خان

ہم پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ مل کر مادر وطن کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،وزیر اطلاعات

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

ہم پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ مل کر مادر وطن کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،وزیر اطلاعات

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ مل کر مادر وطن کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین عکاس ہے، دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمہ میں… Continue 23reading ہم پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ مل کر مادر وطن کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،وزیر اطلاعات

ایف سی کی گاڑی پرخود کش حملہ ،بھارت نے افغانستان میں 40 برس کے دوران 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے، شیخ رشید

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

ایف سی کی گاڑی پرخود کش حملہ ،بھارت نے افغانستان میں 40 برس کے دوران 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے، شیخ رشید

طورخم (این این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ ،مستونگ شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی پر حملے کو خودکش حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے گزشتہ 40 برس کے دوران افغانستان میں 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کو تیار کرنے میں اربوں روپے… Continue 23reading ایف سی کی گاڑی پرخود کش حملہ ،بھارت نے افغانستان میں 40 برس کے دوران 7 ٹریننگ کیمپس قائم کیے، شیخ رشید

صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے، شہباز شریف

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سٹیٹ بنک اور نیپرا کی سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ کو مسلم لیگ (ن) کی سچائی اور حکومت کے جھوٹ کا ثبوت قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ… Continue 23reading صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے، شہباز شریف

وفاقی قانون بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے فوجداری قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

وفاقی قانون بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے فوجداری قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے فوجداری قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، وزیر قانون نے تمام مجوزہ ترامیم پر مشتمل ایک جامع دستاویز خط کیساتھ وزیراعظم کو ارسال کردی۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری پریس ریلیز… Continue 23reading وفاقی قانون بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے فوجداری قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

Page 226 of 3660
1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 3,660