طالبان نے کابل کی سیکیورٹی کیلئے اپنے جنگجو تعینات کردئیے
کابل(این این آئی)افغان طالبان نے کہاہے کہ ان کے جنگجو ملک کے مختلف حصوں اور کابل شہر میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان رہنمائوں نے اپنے مجاہدین کے لیے حکم جاری کیا کہ کسی کو بھی کسی کے گھر میں بلا اجازت داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔پیغام میں ترجمان… Continue 23reading طالبان نے کابل کی سیکیورٹی کیلئے اپنے جنگجو تعینات کردئیے






























