بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں دو دن میں چھ ہزار فوجی تعینات کریں گے، امریکی حکام

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکام نے کہاہے کہ افغانستان میں 48 گھنٹوں میں چھ ہزار امریکی فوجی تعینات کئے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ کابل ایئر پورٹ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں جاری ہیں، امریکی و اتحادی عسکری اور سول عملے کا بحفاظت انخلا چاہتے ہیں۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ افغانستان کا ایئر ٹریفک کنٹرول بھی سنبھال لیا جائے گا، افغانستان میں امریکی شہریوں اور افغان اسٹاف کو فیملیز سمیت ملک سے نکالا جائے گا۔یہ بھی کہا گیا کہ خصوصی ویزے کیحامل افغان شہریوں کو بھی جلد نکالا جائے گا، خصوصی ویزے کیحامل 2ہزار افغان شہریوں کو امریکا منتقل کیا جا چکا۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کلیئرنس والے افغان شہریوں کو بھی جلد منتقل کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…