امتحانات کے بغیر طلبا کو پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار سکول بھی بند ہی رہیں گے اگر۔ ۔ ۔ وفاقی وزیر تعلیم کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کم نہ ہوا تو سکول بند ہی رہیں گے، امتحانات کے بغیر طلبا کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سکولوں میں امتحانات… Continue 23reading امتحانات کے بغیر طلبا کو پروموٹ کرنے کا آپشن برقرار سکول بھی بند ہی رہیں گے اگر۔ ۔ ۔ وفاقی وزیر تعلیم کا دوٹوک اعلان



































