اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے وزیراعظم پر تین چیزوں کے لئے شدید دباؤ ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے وزیراعظم پر تین چیزوں کے لئے شدید دباؤ ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ اداروں کی طرف سے عمران خان پر تین چیزوں کے لیے دباؤ ہے۔ ہارون رشید نے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے وزیراعظم پر تین چیزوں کے لئے شدید دباؤ ہے


































