ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی وجنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وجنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان دتہ خیال اور جنوبی وزیرستان زوئیدا میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس میں ٹی ٹی پی بسم اللہ گروپ کا کمانڈر عبدالآدم زیب ہلاک اور ٹی ٹی پی سجنا گروپ کا

کمانڈرمولوی محبوب اور کمانڈر میر سلام بھی مارے گئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گرد مولوی محبوب اور میر سلام بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی تھے اور یہ دہشتگرد لدھا قلعہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بارودی سرنگ دھماکوں میں بھی ملوث تھے جب کہ دہشت گرد کمانڈر عبدالآدم فورسز پر 20 سے زائد حملوں میں ملوث تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…