منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

datetime 22  مئی‬‮  2021

افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کا سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھرپور جواب دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے… Continue 23reading افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2021

کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

لندن (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے لندن میں واقع دفتر کے سامنے حملے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس کو اسٹین ہوپ ہاوس پر کسی قسم کے حملے، تشدد یا کسی کے زخمی ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے اپنے موقف میں کہا… Continue 23reading کوئی ثبوت نہیں ملے، اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حسن نواز کے دفتر پر حملے کی تردید کر دی

انشاء اللہ ایک دن آئے گاجب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

datetime 22  مئی‬‮  2021

انشاء اللہ ایک دن آئے گاجب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے شہریوں اور مختلف حلقوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ریلیاں منعقد کرنے پر قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ تبدیل ہو رہی ہے، پہلے اسرائیل کی فوج فلسطینیوں پر ظلم کرتی… Continue 23reading انشاء اللہ ایک دن آئے گاجب فلسطین کے لوگوں کو اپنا ملک ملے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

datetime 21  مئی‬‮  2021

سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

لندن/اسلا م آباد/لاہور (این این آئی)لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ سینٹرل لندن میں ماربل آرچ کے علاقے میں واقع حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف، اسحاق ڈار اور عابد شیر علی بھی موجود تھے۔اس دوران دفتر میں نامعلوم… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف پر نقاب پوشوں کی مبینہ حملے کی کوشش، حسن نواز کو دھمکیاں

نیب 23 سال سے کام کررہا ہے، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا

datetime 21  مئی‬‮  2021

نیب 23 سال سے کام کررہا ہے، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) 23 سال سے کام کررہا ہے، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا، ہم چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں،ہم کرپشن کیخلاف بھی جہادلڑرہے ہیں، کرپشن کاخاتمہ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، جب تک… Continue 23reading نیب 23 سال سے کام کررہا ہے، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا

وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-2 (کے-2) کا افتتاح کردیا۔ وزیرا عظم کا کہنا ہے مجھے خوشی ہے کہ 11 سو میگا واٹ کا نیوکلیئر پاور پلانٹ نہ صرف بجلی پیدا کرے گا بلکہ کلین انرجی پیدا کرے گا۔ ہمارا قومی احتساب بیورو… Continue 23reading وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

چمن میں دھماکا 7 افراد جاں بحق،21زخمی

datetime 21  مئی‬‮  2021

چمن میں دھماکا 7 افراد جاں بحق،21زخمی

چمن/کوئٹہ (این این آئی)ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ جمعہ کو بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے ساجد مہمند روڈ پر جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما قادر لونی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں… Continue 23reading چمن میں دھماکا 7 افراد جاں بحق،21زخمی

’’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ اورپنجاب کا معاملات‘‘ وزیراعظم نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی

datetime 21  مئی‬‮  2021

’’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ اورپنجاب کا معاملات‘‘ وزیراعظم نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)ترین ہم خیال گروپ اورصوبہ پنجاب کا معاملات،وزیراعظم عمران خان نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان (آج) ہفتہ کو لاہور کا ایک روزہ دورہ بھی کریں گے ،صوبائی بجٹ، مہنگائی کے خلاف اقدامات اورحکومت کارکردگی بارے بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ اورپنجاب کا معاملات‘‘ وزیراعظم نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی

چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ پیر کے روز اہم پیشرفت کا امکان

datetime 21  مئی‬‮  2021

چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ پیر کے روز اہم پیشرفت کا امکان

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان پیرکے روز ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے رابطے میں… Continue 23reading چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ پیر کے روز اہم پیشرفت کا امکان

1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 3,661