چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ پیر کے روز اہم پیشرفت کا امکان
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان پیرکے روز ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے رابطے میں… Continue 23reading چوہدری نثار کا شہباز شریف سے رابطہ پیر کے روز اہم پیشرفت کا امکان
































